جس نے رمضان المبارک کے روزے رکھنے کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ ایسا ہے جیسے اس نے پورے سال کے روزے رکھے ہوں ۔

(صحیح مسلم، سنن ابوداؤد ، سنن ترمذی، سنن ابن ماجه)